پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

اپوزیشن والے جتنے مرضی جتن کرلیں این آر او نہیں ملے گا ، زرتاج گل نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے جو جتن کر لیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، ہم احتساب کے وعدے کرکے حکومت میں آئے ہیں کوئی رعایت نہیں دے سکتے، نظام میں جو بھی کمزوریاں ہیں ان پر کام کر رہے ہیں۔ٹویٹر پر جاری بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت بنی ہے (ن) لیگی اور پیپلز پارٹی والے منتیں کرکے، ڈھکوسلے کرکے، شور مچا کر

، کہانیاں پھیلا کر اور ایف اے ٹی ایف بل کے خلاف ووٹ ڈال کر ہم سے این آر او کی بھیک مانگتے رہے ہیں لیکن ان کی بلیک میلنگ ناکام ہوئی۔زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن والے جو جتن کر لیں، اسمبلی سے واک آئوٹ، ہنگامہ آرائی، بلکہ الٹا بھی لٹک جائیں، انہیں این آر او نہیں ملے گا، ہم احتساب کے وعدے کرکے حکومت میں آئے ہیں اور کوئی رعایت نہیں دے سکتے۔ اس ضمن میں نظام میں جو بھی کمزوریاں ہیں ان پر کام کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…