وفاقی وزیر فیصل واوڈاپر نااہلی کے بادل منڈلانے لگے،ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ۔ پٹیشنر میاں فیصل ایڈووکیٹ نے بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے توہین عدالت کی درخواست جمع کرائی ۔ درخواست میں کہاگیاکہ نااہلی کیس میں عدالت نے 29 جنوری کو فیصل واڈا کو… Continue 23reading وفاقی وزیر فیصل واوڈاپر نااہلی کے بادل منڈلانے لگے،ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا