منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

کورونا وائرس کی علامات مردوں میں زیادہ ظاہرہوتی ہیں یا عورتوں میں ؟ گیلپ پاکستان کی تازہ ترین سروے رپورٹ جاری

datetime 14  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کی علامات مردوں میں زیادہ ظاہرہوتی ہیں یا عورتوں میں ؟ گیلپ پاکستان کی تازہ ترین سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن)گیلپ پاکستان میں ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین سروے رپورٹ جاری کر دی۔گیلپ پاکستان سروے کی رپورٹ کے مطابق مئی 2020 میں 12 فیصد پاکستانیوں کو بخار کی شکایت ہوئی ہے ۔ 4 فیصد پاکستانیوں کو خشک کھانسی ، ایک فیصد کو سانس لینے میں دشواری محسوس ہوئی ۔78… Continue 23reading کورونا وائرس کی علامات مردوں میں زیادہ ظاہرہوتی ہیں یا عورتوں میں ؟ گیلپ پاکستان کی تازہ ترین سروے رپورٹ جاری

تحریک انصاف کے ایک اوررکن اسمبلی کورونا کا شکار

datetime 14  جون‬‮  2020

تحریک انصاف کے ایک اوررکن اسمبلی کورونا کا شکار

لاہور (آن لائن،این این آئی) پاکستان تحریکَ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی وسیم خان بادوزئی بھی کورونا کا شکار ہوگئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق وسیم خان بادوزئی نے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے، رکنِ صوبائی اسمبلی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اپنے ایک بیا ن میں… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایک اوررکن اسمبلی کورونا کا شکار

خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحہ کی نمائش کرنے اور پولیس کو تڑیاں لگانیوالا اپنے علاقے کا ڈان گرفتار،پولیس نے “مرغا” بنادیا

datetime 14  جون‬‮  2020

خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحہ کی نمائش کرنے اور پولیس کو تڑیاں لگانیوالا اپنے علاقے کا ڈان گرفتار،پولیس نے “مرغا” بنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخو پورہ پولیس نے خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے جدید اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرتے ہوئے پولیس کو چیلنج کرنیوالا اپنے علاقے کا ڈون گرفتار سے گرفتار… Continue 23reading خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحہ کی نمائش کرنے اور پولیس کو تڑیاں لگانیوالا اپنے علاقے کا ڈان گرفتار،پولیس نے “مرغا” بنادیا

چیئرمین سینٹ اور چیف الیکشن کمشنر کی نئی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر،دونوں گھروں کی تعمیر پر خرچ ہونیوالی بڑی رقم بچا لی گئی

datetime 14  جون‬‮  2020

چیئرمین سینٹ اور چیف الیکشن کمشنر کی نئی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر،دونوں گھروں کی تعمیر پر خرچ ہونیوالی بڑی رقم بچا لی گئی

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینٹ اور چیف الیکشن کمشنر کی نئی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر کر دی گئی ۔اسلام آبادمیں چیئرمین سینٹ اور چیف الیکشن کمشنر کی نئی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیرکامنصوبہ بنایاگیاتھا اور میڈیا نے 2سرکاری بنگلوں کی تعمیرکیلئے کروڑوں روپے مختص کرنیکی خبردی تھی تاہم خبرچلنے کے بعدچیئرمین… Continue 23reading چیئرمین سینٹ اور چیف الیکشن کمشنر کی نئی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر،دونوں گھروں کی تعمیر پر خرچ ہونیوالی بڑی رقم بچا لی گئی

ترجمہ کیساتھ قر آن پاک پڑھنا لازمی قرار،قرآن مجید ترجمہ کیساتھ پڑھےبغیرڈگری نہیں ملےگی،نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  جون‬‮  2020

ترجمہ کیساتھ قر آن پاک پڑھنا لازمی قرار،قرآن مجید ترجمہ کیساتھ پڑھےبغیرڈگری نہیں ملےگی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کی جامعات میں ترجمہ کےساتھ قر آن پاک پڑھانےکانوٹیفکیشن جاری،نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کی تمام جامعات میں لیکچرارز طلبہ کو ترجمہ کےساتھ قرآن پڑھائیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق قرآن مجید کانصاب اسلامیات کےمضمون کےعلاوہ پڑھایاجائے گا۔ پنجاب کی جامعات میں… Continue 23reading ترجمہ کیساتھ قر آن پاک پڑھنا لازمی قرار،قرآن مجید ترجمہ کیساتھ پڑھےبغیرڈگری نہیں ملےگی،نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافےکا قوی امکان ،آئی ایم ایف کی جانب سے بھی حمایت کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2020

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافےکا قوی امکان ،آئی ایم ایف کی جانب سے بھی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان، حالات بہتر ہونے پر منی بجٹ میں تنخواہیں اور پنشنز بڑھائی جاسکتی ہیں، آئی ایم ایف نے بھی حمایت کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشنز میں اضافہ نہ ہونے پر پریشان سرکاری ملازمین کیلئے اچھی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافےکا قوی امکان ،آئی ایم ایف کی جانب سے بھی حمایت کا اعلان

قبرستانوں میں آنے والی میتوں میں 40 فیصد تک اضافہ، سردخانے بھی بھرگئے

datetime 14  جون‬‮  2020

قبرستانوں میں آنے والی میتوں میں 40 فیصد تک اضافہ، سردخانے بھی بھرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے قبرستانوں میں آنیوالی میتوں میں 40 فیصد اضافہ، سردخانے بھر گئے، اعدادوشمار کے مطابق کراچی میں 10 روز کے دوران بلدیہ عظمیٰ کے قبرستانوں میں1404 افراد کی تدفین کی گئی ہے جبکہ بلدیہ عظمیٰ کے قبرستانوں کی تعداد محض 32 ہے اور کراچی میں مجموعی طور پر 203 قبرستان ہیں۔ ذرائع… Continue 23reading قبرستانوں میں آنے والی میتوں میں 40 فیصد تک اضافہ، سردخانے بھی بھرگئے

مہنگائی ہر حد پار کر چکی ، صحت کے اخراجات بڑھ چکے ، ایسے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہ بڑھانا نا انصافی نہیں تو اور کیا ہے؟ شہبازشریف نے تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

datetime 14  جون‬‮  2020

مہنگائی ہر حد پار کر چکی ، صحت کے اخراجات بڑھ چکے ، ایسے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہ بڑھانا نا انصافی نہیں تو اور کیا ہے؟ شہبازشریف نے تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین بالخصوص کم سکیل کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے،مہنگائی ہر حد پار کر چکی ہے،… Continue 23reading مہنگائی ہر حد پار کر چکی ، صحت کے اخراجات بڑھ چکے ، ایسے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہ بڑھانا نا انصافی نہیں تو اور کیا ہے؟ شہبازشریف نے تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

خدائی خدمتگار محمود اختر نقوی سے متعلق اہم انکشافات،لاہور کا رہائشی سید علی شبر نقوی ثبوت سامنے لے آیا

datetime 14  جون‬‮  2020

خدائی خدمتگار محمود اختر نقوی سے متعلق اہم انکشافات،لاہور کا رہائشی سید علی شبر نقوی ثبوت سامنے لے آیا

اسلام آباد(پ ر)سوشل میڈیا پر لاہور کے رہائشی سید علی شبر نقوی نامی شخص کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خدائی خدمتگار محمود اختر نقوی سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہیں ، ان کے مطابق یہ اعلیٰ عدالتوں میں درخواستیں دائر کرتے رہتے ہیں ،2014سے 2016تک میرا اس سے تعلق رہا… Continue 23reading خدائی خدمتگار محمود اختر نقوی سے متعلق اہم انکشافات،لاہور کا رہائشی سید علی شبر نقوی ثبوت سامنے لے آیا