اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

دیامر بھاشا کی تعمیر کا آغاز تاریخی پیشرفت ، منصوبہ  کب تک مکمل کرلیا جائیگا؟ چیئرمین واپڈانے بتا دیا

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے کہا ہے کہ دیا مر بھاشا کی تعمیر کا آغاز تاریخی پیش رفت ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ منصوبہ مقررہ مدت 2028 میں ہی مکمل کر لیا جائے گا، منصوبے کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 4500 میگاواٹ ہے۔

چیئرمین واپڈا نے کہا کہ ڈیم میں 81 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہو سکے گا، یہ پاکستان کی واٹر،فوڈ اور انرجی سیکیورٹی کیلئے اہم منصوبہ ہے۔مزمل حسین نے کہا کہ ہم نے بہت وقت ضائع کیا اب کئی ڈیم بنائیں گے، پاکستان کو سستی بجلی کی اشد ضرورت ہے، سستی بجلی سے معاشی پہیہ تیز چل سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…