اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

حافظ طاہر محمود اشرفی کا دورہ سعودی عرب ، معاملہ کچھ اور ہی نکلا زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ، معاملہ ہی ختم

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان علما کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد و المدارس کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی گذشتہ روز سعودی ائیر لائن کے طیارے سے نجی دورہ پر سعودی عرب گئے ہیں ۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا ذاتی نوعیت کا یہ سفر پہلے سے طے تھا اور اس کا موجودہ صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔پاکستان علما کونسل کے ترجمان مولانا محمد اشفا ق

پتافی نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں اور اس سلسلہ میں بے بنیاد افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جانا چاہیے ۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نہ کسی شخصیت کا پیغام لے کر گئے ہیں اور نہ ہی پاکستان اور سعودی عرب کے حالات میں اس طرح کی کشیدگی موجود ہے لہذا حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کے حوالے سے نشر کی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…