زلفی بخاری کس مشن پر لندن گئے ہیں؟ کروڑوں پائونڈ ز کا کیا معاملہ ہے؟بڑے انکشافات

9  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں 38ارب کی ایک ڈیل ہوئی ، کسی نے ایک فلیٹ لیا پھرایک حساس میٹنگ ہوتی ہے پھر انہیں کہا گیا dont Touch Him، اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حمید بھٹی نے کیا ، انہوں نے پروگرام میں شریف سینئر صحافی ارشد شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان تو کہتے تھے کہ دہری شہریت والوں کو پاکستان میں کوئی عہدہ نہیں دینا چاہئے اگر عہدہ چاہئے تو اپنی دہری شہریت چھوڑ دیں اور پاکستان آئیں ۔

ایک دہریت شہریت والے لندن گئے ہوئے ہیں اور 3 ملاقاتیں پرسوں سے کل رات تک کر چکے ہیں ،انہوں نے وہاں بہت بڑی ڈیل کی ہے ، اب اسے کروڑوں پائونڈز میں بھی کہہ سکتے ہیں کیا وہ بھی استعفیٰ دینگے؟انہوں نے زلفی بخاری کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ڈیل انہوں نے کی ہے ، ارشد شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عارف حمید بھٹی نے بہت ہی اہم نقطے اٹھائے ہیں، انہیں بچانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے ، ان کے دوست پاور فل ہیں، پروگرام کے دوران مزید کیا بات چیت ہوئی آپ بھی سنئے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…