جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

وعدے تھے تارے توڑ لانے کے ، عوام کو تارے نظر آگئے سینئر تجزیہ کار نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں ایک سوال پوچھا گیا کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ پچھلی حکومتوں نے ملک کو تباہ حال چھوڑا، کشتیاں جلا دی ہیں اور اب میں نے پیچھے نہیں ہٹنا، حکومت کو دو برسوں میں مشکل کیوں پیش آئی؟

اس کے جواب میں تجزیہ کاروں نے کہا کہ عمران خان کے وعدے تھے تارے توڑ لانے کی لیکن عوام کو تارے نظر آگئے،دو سال بعد اگر یہ کہا جائے کہ کشتی جلا دی ہم نے تو دو سال میں تو کشتی بیچ سمندر میں پہنچ جاتی ہے اور بیچ سمندر میں جلانے کے نتائج اچھے نہیں ہوتے۔سنیئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ کشتیاں جلانے کی بات اگر وہ 2018 میں اقتدار میں آنے کے فوراً بعد کرتے تو سمجھ میں آتی بات دو سال بعد سمجھ نہیں آرہا کہ وہ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں۔پروگرام میں موجود سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا اس میں کوئی شک نہیں کہ قدم قدم پر اپوزیشن نے این آر او مانگا ہے ، ڈھلیں لے چکے ہیں ، ڈیلوں کے چکر میں پڑ ئے ہوئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…