نیب طلبی: مریم نواز کی نواز شریف اور وکلاء سے مشاورت مکمل پیشی سے متعلق اعلان کب کرینگی؟ن لیگ کی نائب صدر نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے 200 ایکڑ اراضی سے متعلق نیب کی طلبی پرلندن میں موجود والد نواز شریف ، اہل خانہ اور اپنے وکلا سے مشاورت مکمل کر لی ہے ،نیب میں پیش ہونے یا وکلاء کے ذریعے جواب جمع کرانے کے باقاعدہ فیصلے کا اعلان پیر… Continue 23reading نیب طلبی: مریم نواز کی نواز شریف اور وکلاء سے مشاورت مکمل پیشی سے متعلق اعلان کب کرینگی؟ن لیگ کی نائب صدر نے بڑا فیصلہ کرلیا



































