پروگرام کے دوران اینکر پرسن نے زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ، آگے سے خاتون وزیر کاکیا رد عمل تھا ؟پروگرام میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر پرسن جمیل فاروق نے وفاقی وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ۔پروگرام میں اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ نئے پاکستان میں تو چاند بھی متنازعہ بنا دیا گیاہے ،اس پر زرتاج گل نے کہا کہ چاند بہت پہلے سے متنازعہ… Continue 23reading پروگرام کے دوران اینکر پرسن نے زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ، آگے سے خاتون وزیر کاکیا رد عمل تھا ؟پروگرام میں قہقہے لگ گئے