مطیع اللہ کوکسی نے نہیں اٹھایا ،اس نے خود ہی یہ ڈرامہ رچایا بڑا انکشاف سامنے آگیا، نئی بحث چھڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں مطیع اللہ جان کے مبینہ اغوا پر گفتگو کرتے ہوئےجنرل (ر)امجد شعیب نے کہا کہ اگر ایجنسیز کسی کو سکیورٹی کے نقطہ نگاہ سے اٹھاتی ہیں تو یہ ان کا حق بھی ہے، ڈیوٹی بھی ہے۔ مطیع اللہ جان کے ایشو پر وہ بھی کود پڑے جو اسکے… Continue 23reading مطیع اللہ کوکسی نے نہیں اٹھایا ،اس نے خود ہی یہ ڈرامہ رچایا بڑا انکشاف سامنے آگیا، نئی بحث چھڑ گئی