پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کامسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدام دوران پروازدی جانیوالی سروس دوبارہ بحال ، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن نے مسافروں کی سہولت کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پروازوں میں ناشتے اور اسنیکس کی سروس بحال کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پروازوں میں ناشتے اور اسنیکس سروس بحال کر دی گئی ہے، سروس کی بحالی سے متعلق شعبہ فلائٹ سروس نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پی آئی اے کی تمام ڈومیسٹک اور مشرق وسطی جانے والی پروازوں میں ناشتہ اور اسنیکس فراہم کیے جائیں گے۔پی آئی اے نے کرونا وائرس کی وجہ سے اپنی پروازوں میں ریفریشمنٹ معطل کر دی تھی، تاہم اب مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر ناشتہ اور اسنیکس پیک حالت میں فراہم کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…