لاٹری نکل آئی عمران خان کے قریبی دوست جس طرح سے امیر ہوئے ہیں انہوں نے پچھلے 10 سالوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست جس طرح سے امیر ہوئے ہیں انہوں نے پچھلے 10 سالوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں ںے دعویٰ کیا کہ وہ خود ایسے تین لوگوں سے ملے… Continue 23reading لاٹری نکل آئی عمران خان کے قریبی دوست جس طرح سے امیر ہوئے ہیں انہوں نے پچھلے 10 سالوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ




































