آٹا ار چینی سستی ہونے کی پیشگوئی ،تمام ذخیرہ اندوزروں کو تباہ برباد کر دینگے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان
راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے حکومت عدالت میں جائیگی ،اشتہاری بنانے کی کاروائی کا حصہ بھی حکومت بنے گی، نیب میں لائے پتھر مریم نے شہبازشریف کی سیاست کو مارے ہیں،بلاول ابھی بچہ ہے کچا ہے اسے چھوڑ دیں،آٹا ار چینی سستی… Continue 23reading آٹا ار چینی سستی ہونے کی پیشگوئی ،تمام ذخیرہ اندوزروں کو تباہ برباد کر دینگے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان


































