پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیںجو بھی قانون ہاتھ میں لے گا اس کو گرفتار کیا جائیگا، مریم نواز سے متعلق پنجاب پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

لاہور ( آن لائن ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب غلام دستگیر نے کہا ہے کہ ابھی تک مریم نواز کی گاڑی پر فائرنگ کے شواہد نہیں ملے، پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیں، جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا، اس کو گرفتار کیا جائے گا۔ لاہور چیمبر کے دورہ کے موقع پر تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے آ ئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی

مریم نوازکی نیب آفس میں پیشی کے دوران فائرنگ کے کوئی شواہد نہیں ملے، ابھی اتک ایسی کوئی شہادت نہیں ملی جس سے معلوم ہو کہ مریم نواز کی گاڑی پر فائر کیا گیا۔البتہ نیب آفس میں جھگڑے کے دوران ایک گاڑی قبضے میں لے لی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیں۔جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا، اس کو گرفتار کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…