ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

راولپنڈی ، اسلام آباد، لاہور سمیت کئی شہروں میں طوفانی بارش این ڈی ایم اے نے مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد اورلاہور سمیت کئی شہروں میں طوفانی بارش، لاہورمیں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، ہر طرف پانی ہی پانی ہے، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ بجلی غائب ہوگئی۔لاہورشہر میں سب سے زیاد ہ بارش لکشمی چوک میں 186 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اپر مال 141، مغلپورہ 74 اور تاج پورہ میں 173 ملی میٹر بارش ہوئی۔ نشتر ٹان میں 123، چوک ناخدا میں 120، پانی والا

تالاب میں 141 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔فرخ آباد میں 156، گلشن راوی میں 155، اقبال ٹائون میں 131، سمن آباد 153، جوہر ٹائون میں 103 ملی میٹر بارش ریکارڈ اور ایئرپورٹ پر 92.6 ملی بارش ہوئی۔ گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، قصور، میانوالی بھکر میں بھی بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ بعض شہروں میں چھتیں گرنے کے واقعات بھی پیش آئے۔ دوسری جانب این ڈی ایم اے نے مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…