ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عثمان بزدار شیزان پینے کے شوقین،موبائل فون کس ماڈل کا استعمال کرتے ہیں؟وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق دلچسپ انکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی، اینکر پرسن ، کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں بتایا کہ میں نے زندگی میں کبھی کوکا کولا اور سیون اپ نہیں پی میں فانٹا بھی نہیں پی سکتا ،میں صرف شیزان پیتا ہوں ،میں سمارٹ فون استعمال نہیں کر سکتا میرے پاس عام سا فون ہے میں اس پر بھی صرف فون کرتا یا سنتا ہوں زیادہ سے زیادہ واٹس ایپ کر لیتا ہوں میں فون کو زیادہ نہیں چھیڑتا کیوں کہ مجھے خطرہ

ہوتا ہے کہیں غلطی سے میرا ہاتھ دائیں بائیں نہ لگ جائے اور کوئی ایسی چیز نہ کھل جائے جسے میں بند ہی نہ کر سکوں۔میں نے کبھی آئی فون یا اینڈرائیڈ استعمال نہیں کیا میں انہیں ہاتھ بھی نہیں لگاتا یہ ہنس کر بولے مجھے یہ بھی نہیں پتا میرے بچے کس کلاس میں پڑھتے ہیں میں نے چند دن پہلے ان کے فارم پر کرنا تھے میں نے ان سے کہہ دیا بیٹا مجھے نہیں پتا تم کس کس کلاس میں پڑھتے ہو لہذا تم اپنے فارم خود پر کر لو ، روز صبح شکرانے کے دو نفل پڑھ کر دفتر آتا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…