ملزمان پروفیشنل نہیں تھے، 2گھنٹے اندھیرے میں کھڑی کارکو دیکھتے رہے اور پھر۔۔۔موٹر وے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے آج کے کالم میں موٹر وے کیس سے متعلق لکھا ہے کہ پولیس کا خیال ہے یہ دونوں پروفیشنل ڈاکو نہیں تھے کیوں کہ اگر یہ پروفیشنل ہوتے تو ان کا طریقہ واردات مختلف ہوتا۔ یہ قریبی دیہات کے معمولی وارداتیے… Continue 23reading ملزمان پروفیشنل نہیں تھے، 2گھنٹے اندھیرے میں کھڑی کارکو دیکھتے رہے اور پھر۔۔۔موٹر وے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آگئیں


































