قیامت گزرنے کے بعد حکومت کو ہوش آہی گیا لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیلئے نئی ہیلپ لائن قائم
اسلام آباد، سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ) لاہور سیالکوٹ موٹروے پرسفرکرنے والوں کیلئے الگ ہیلپ لائن قائم کردی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سفر کرنیوالے ہیلپ لائن 1124 پررابطہ کرسکتے ہیں ۔ مسافر حادثے یا ایمرجنسی کی صورت میں نئی ہیلپ لائن پررابطہ کرسکیں گے ۔دریں اثنا لاہور… Continue 23reading قیامت گزرنے کے بعد حکومت کو ہوش آہی گیا لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیلئے نئی ہیلپ لائن قائم

































