سوشل میڈیا پر دوستی اور پھر کورٹ میرج کا بھیانک انجام، لاہور کا رہائشی ہنی مون کا ایک ہفتہ ہوٹل میں گزارنے کے بعد اپنی نئی نویلی دلہن کی جمع پونجی لیکر رفوچکر
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا جہاں پر کئی افراد نے دوستیاں پال رکھی ہیں وہاں پر افیئرز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی کئی دوستیاں آخر کار رشتہ داری میں بدل جاتی ہیں، جن میں سے کئی تو کامیاب ہو جاتی ہیں لیکن کئی کیسز فراڈ نکلتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دوستی اور پھر کورٹ میرج کا بھیانک انجام، لاہور کا رہائشی ہنی مون کا ایک ہفتہ ہوٹل میں گزارنے کے بعد اپنی نئی نویلی دلہن کی جمع پونجی لیکر رفوچکر



































