اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

عثمان بزدار لائسنس کیس، نیب نے انتہائی اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے لائسنس کیس میں محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن کے سابق ڈائریکٹر جنرل اکرم اشرف گوندل کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے نجی ہوٹل کوخلاف قانون مے فروشی لائسنس کے اجراء کے حوالے سے تحقیقات جاری تھیں۔ اس

کیس میں وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار بھی نیب میں پیش ہوئے جبکہ سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر راحیل صدیقی اور سابق ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف گوندل سے بھی تحقیقات کی گئیں۔ نیب نے اس کیس میں پیشرفت کرتے ہوئے سابق ڈ ی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو گرفتار کر لیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…