روحانی پیشواء آستانہ عالیہ پیر آف سیال شریف خواجہ محمد حمیدالدین سیالوی سپرد خاک
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے روحانی پیشواء آستانہ عالیہ پیر آف سیال شریف خواجہ محمد حمیدالدین سیالوی انتقال کرگئے جن کو آستانہ عالیہ سیال شریف میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نواح میں آستانہ عالیہ سیال شریف کے سجادہ نشین پیر خواجہ محمد حمیدالدین سیالوی علالت کے بعد انتقال… Continue 23reading روحانی پیشواء آستانہ عالیہ پیر آف سیال شریف خواجہ محمد حمیدالدین سیالوی سپرد خاک



































