وزیر اعظم عمران خان کی بدولت پاکستان کا وہ منصوبہ جسے دنیا بھر میں پذیرائی ملی ، تہلکہ خٰیز انکشاف
لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل بنیادی حقوق اور مذہبی آزادی حاصل ہے ،عمران خان کے کرتارپور رہداری کے فیصلے کو خوب سراہا گیا۔ہماری حکومت دین اسلام قرآن و آئین پاکستان کی تعلیمات ،اور بانی پاکستان کے احکامات کے مطابق اقلیتوں… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی بدولت پاکستان کا وہ منصوبہ جسے دنیا بھر میں پذیرائی ملی ، تہلکہ خٰیز انکشاف



































