پولیس وین پر حملہ، پی ٹی آئی ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4افراد گرفتار
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار کے کارکنان نے سوچی سمجھی سازش کے تحت قیدی وینز پر حملہ کر کے ملزمان کو فرار کروانے کی ناکام کوشش کی،حملہ کرنے والوں میں ملوث پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے بیٹے سمیت چار افراد کو… Continue 23reading پولیس وین پر حملہ، پی ٹی آئی ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4افراد گرفتار