سفاک شخص نے شادی کی راہ میں رکاوٹ 5 سالہ بچے کو نہرمیں پھینک دیا
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں شادی سے انکار پر دوست نے خاتون کے بچے کو نہر میں پھینک دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے چھچھر والی کے قریب بہنے والی نہر اپر چناب پر پیش آیا ہے۔ گوجرانوالہ پولیس نے بتایا کہ خاتون طلاق یافتہ ہے جبکہ ملزم اس کا دوست تھا، جسے گرفتار… Continue 23reading سفاک شخص نے شادی کی راہ میں رکاوٹ 5 سالہ بچے کو نہرمیں پھینک دیا