بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

آئندہ سماعت میں اگر کسی نے جواب جمع نہیں کرایا تو یکطرفہ کارروائی کی جائے گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے معاون خصوصی تعیناتی کیس میں ریمارکس

datetime 15  جولائی  2020

آئندہ سماعت میں اگر کسی نے جواب جمع نہیں کرایا تو یکطرفہ کارروائی کی جائے گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے معاون خصوصی تعیناتی کیس میں ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی معاملے پر سماعت اگست کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی ۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی معاملے پر سماعت ڈویژن بنچ پر مشتمل جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن… Continue 23reading آئندہ سماعت میں اگر کسی نے جواب جمع نہیں کرایا تو یکطرفہ کارروائی کی جائے گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے معاون خصوصی تعیناتی کیس میں ریمارکس

آئی جی پولیس پنجاب نے   ڈسپلن میٹرکس کے نام سے ایک نیا سسٹم رائج کردیا

datetime 15  جولائی  2020

آئی جی پولیس پنجاب نے   ڈسپلن میٹرکس کے نام سے ایک نیا سسٹم رائج کردیا

لاہور (آن لائن) آئی جی پولیس پنجاب نے محکمہ پولیس پنجاب میں سزا اور جزا کے نظام کو موثر بنانے کے لئے ڈسپلن میٹرکس کے نام سے ایک نیا سسٹم رائج کردیا ہے اور اس سلسلے میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے پولیس سربراہان کو باقاعدہ ایک مراسلہ ارسال کردیا ہے ۔… Continue 23reading آئی جی پولیس پنجاب نے   ڈسپلن میٹرکس کے نام سے ایک نیا سسٹم رائج کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری روکنے کی درخواست نمٹا دی

datetime 15  جولائی  2020

اسلام آباد ہائی کورٹ نے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری روکنے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(آن لائن) امریکہ میں پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے  جسٹس  عامر فاروق نے کی ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے عدالت کو بتایا کہ روز ویلٹ کو  فروخت کر رہے ہیں نہ نجکاری  کا ارادہ ہے ۔ جسٹس… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری روکنے کی درخواست نمٹا دی

جب وزیراعظم کا 2لاکھ میں گزارا نہیں تو سرکاری ملازم چند ہزار میں کیسے گزارا کرے ؟ شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت کردی

datetime 15  جولائی  2020

جب وزیراعظم کا 2لاکھ میں گزارا نہیں تو سرکاری ملازم چند ہزار میں کیسے گزارا کرے ؟ شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت کردی ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ ختم کرنا ظلم کی انتہاء ہے ،جب وزیراعظم کا دولاکھ میں گزارا نہیںتو سرکاری… Continue 23reading جب وزیراعظم کا 2لاکھ میں گزارا نہیں تو سرکاری ملازم چند ہزار میں کیسے گزارا کرے ؟ شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت کردی

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نےجوکہا کر دکھایا، بڑا وعدہ پورا کردیا

datetime 15  جولائی  2020

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نےجوکہا کر دکھایا، بڑا وعدہ پورا کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نے کہاہے کہ جون میں ہسپتالوں میں آکسیجن بیڈز بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ فیصلہ ہوا تھا کہ جولائی کے اختتام تک ہنگامی بنیاد پر ہسپتالوں میں وفاق نے2000 آکسیجن بیڈز بڑھانے ہیں، الحمد… Continue 23reading سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نےجوکہا کر دکھایا، بڑا وعدہ پورا کردیا

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف زرداری کی پھر عدالت پیشی سے معذرت احتساب عدالت کا ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2020

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف زرداری کی پھر عدالت پیشی سے معذرت احتساب عدالت کا ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف زرداری کی پھر عدالت پیشی سے معذرت کرلی جس کے بعد احتساب عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آصف زر داری سمیت چودہ ملزمان کو چار اگست کو طلب کرلیا۔ بدھ کو سابق صدر… Continue 23reading ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف زرداری کی پھر عدالت پیشی سے معذرت احتساب عدالت کا ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

مندر کی تعمیر پر کسی کو اعتراض نہیں،سرکاری فنڈنگ پر سوال اٹھایا گیا تھا اس لئے معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا ،وزیرمذہبی امور معاملے پر کھل کر بول پڑے

datetime 15  جولائی  2020

مندر کی تعمیر پر کسی کو اعتراض نہیں،سرکاری فنڈنگ پر سوال اٹھایا گیا تھا اس لئے معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا ،وزیرمذہبی امور معاملے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عمران خان کی موجودگی میں مائنس ون سے مائنس آل ہو جائے گا کیونکہ عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کا ووٹر اور رکن پارلیمنٹ کسی کو اس طرح قبول نہیں کرے گا، یہ کہنا مشکل لگتا… Continue 23reading مندر کی تعمیر پر کسی کو اعتراض نہیں،سرکاری فنڈنگ پر سوال اٹھایا گیا تھا اس لئے معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا ،وزیرمذہبی امور معاملے پر کھل کر بول پڑے

غیرتصدیق شدہ وصیت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی گئی علی زیدی نے بلاول سےبینظیرکی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کردیا

datetime 15  جولائی  2020

غیرتصدیق شدہ وصیت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی گئی علی زیدی نے بلاول سےبینظیرکی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدرزیدی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زرداری سے بی بی کی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ غیرتصدیق شدہ وصیت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے بحری… Continue 23reading غیرتصدیق شدہ وصیت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی گئی علی زیدی نے بلاول سےبینظیرکی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کردیا

ریاستی ایجنسیوں کو جج اور انکے اہلخانہ کیخلاف جاسوسی کی اجازت دی گئی ،جج کوذہنی مریض قرار دینا تضحیک ہے،جسٹس فائز قاضی عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی آئینی درخواست دائر

datetime 15  جولائی  2020

ریاستی ایجنسیوں کو جج اور انکے اہلخانہ کیخلاف جاسوسی کی اجازت دی گئی ،جج کوذہنی مریض قرار دینا تضحیک ہے،جسٹس فائز قاضی عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے معاملے پر آئینی درخواست دائر کردی ہے۔29 صفحات پر مشتمل درخواست میں صدر مملکت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ صدارتی ریفرنس مکمل طور پر بدنیتی پر مشتمل ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف… Continue 23reading ریاستی ایجنسیوں کو جج اور انکے اہلخانہ کیخلاف جاسوسی کی اجازت دی گئی ،جج کوذہنی مریض قرار دینا تضحیک ہے،جسٹس فائز قاضی عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی آئینی درخواست دائر