بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز، کرارا جواب دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکارکو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈکرایا ہے ۔ 19 اگست کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی سفارتکار کی طلبی کی… Continue 23reading بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز، کرارا جواب دیدیا