بچے کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں پرنسپل کو بچے کے ماموں نے خنجروں کے وار کرکے قتل کر دیا
کچلاک (این این آئی)کچلاک میں ایک شخص نے خنجروں کے وار کرکے اسکول کے پرنسل کو ہلاک کردیا۔ کچلاک پولیس ذرائع کے مطابق الفلاح پبلک اسکول کلی لنڈی کچلاک کے پرنسپل محمد سکندر کو مبینہ طور پر بچے کے ماموں شمس اللہ ولد معاذ اللہ قوم توخء سکنہ کلی لنڈی نے صبح اسکول کے سامنے… Continue 23reading بچے کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں پرنسپل کو بچے کے ماموں نے خنجروں کے وار کرکے قتل کر دیا