انصار عباسی کوسرکاری ٹی وی پر خاتون کی ورزش کرنے کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا پر ناقدین اور حامی بھی آمنے سامنے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی انصار عباسی کو پی ٹی وی کی ویڈیو شیئر کرنے پر شدید تنقید کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کی طرف سے ٹوئٹرپر پی ٹی وی نیوز کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ایک خاتون کو ورزش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ جس کو ایک مرد کی… Continue 23reading انصار عباسی کوسرکاری ٹی وی پر خاتون کی ورزش کرنے کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا پر ناقدین اور حامی بھی آمنے سامنے




































