مرکزی ملزم اب تک گرفتار کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب سے جواب مانگ لیا
لاہور( این این آئی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے موٹروے کیس کے ملزم کی گرفتاری نہ ہونے پر آئی جی پنجاب انعام غنی سے جواب طلب کر لیا ۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹروے کیس میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی اور… Continue 23reading مرکزی ملزم اب تک گرفتار کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب سے جواب مانگ لیا




































