نواز شریف نے اپنی سیاست کا صفحہ پھاڑ دیا، شہباز شریف کی کشتی میں بھی پتھر ڈال دیے، ن لیگ میں مزید دراڑیں پڑنے کا دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقریر اداروں کے خلاف تھی۔ انہوں نے اپنی سیاست کا صفحہ پھاڑ دیا ہے جبکہ شہباز شریف کی کشتی میں بھی پتھر ڈال دئیے ہیں۔ تقریر سے مسلم لیگ ن میں بڑی ہلچل ہے مزید دراڑیں پڑیں گی۔ پارلیمانی… Continue 23reading نواز شریف نے اپنی سیاست کا صفحہ پھاڑ دیا، شہباز شریف کی کشتی میں بھی پتھر ڈال دیے، ن لیگ میں مزید دراڑیں پڑنے کا دعویٰ


































