ملک بھر میں تیز بارشیں، سیلاب کی وارننگ بھی جاری،سلسلہ کتنے دن جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جہلم(آن لائن)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 3 روز کے دوران راولپنڈی ڈویژن سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش متوقع ہے، جسکی وجہ سے منگلا ڈیم سے 1تا 3 لاکھ کیوسک پانی دریائے جہلم میں ریلیز کیا جا سکتا ہے، جسکی وجہ سے درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ دریا… Continue 23reading ملک بھر میں تیز بارشیں، سیلاب کی وارننگ بھی جاری،سلسلہ کتنے دن جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی