عبدالعلیم خان کے ایک ارب 40 کروڑ مالیت سے زائد اثاثہ جات، نیب ہاتھ ڈالنے کیلئے تیار، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور( این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب )جسٹس (ر)جاوید اقبال کے لاہور بیورو کے دورہ کے بعد نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر عبد العلیم خان کے خلاف غیرقانونی اثاثوں کا ریفرنس منظوری کے لئے ہیڈ کوارٹر ارسال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کے سینئر پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان… Continue 23reading عبدالعلیم خان کے ایک ارب 40 کروڑ مالیت سے زائد اثاثہ جات، نیب ہاتھ ڈالنے کیلئے تیار، تہلکہ خیز انکشاف



































