حکومتی اجازت کے بغیر کھلنے والے سکول پربھاری جرمانہ عائد
پشاور ( آن لائن) پشاور میں حکومتی اجازت کے بغیر کھلنے والے سکول پر جرمانہ کردیا گیا، خیبر پختونخواہ حکومت کی قائم کردہ پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی نے جرمانہ عائد کیا۔اس حوالے سے اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ نجی اسکول کی انتظامیہ پر 60 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا اور سکول بند… Continue 23reading حکومتی اجازت کے بغیر کھلنے والے سکول پربھاری جرمانہ عائد