ووٹ کو عزت نہ ملی اور قانون کی حکمرانی نہ آئی تو ملک میں کیا ہوسکتا ہے ؟ ایسے ممالک اپنے دفاع کے قابل نہیں رہتے ، خاص طور پر جب ۔۔۔ نواز شریف حکومت پر برس پڑے ، بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو جمہوری نظام سے مسلسل محروم رکھا گیا، 2بار آئین توڑنے والوں کو بریت کا سرٹیفکیٹ عدالت نے دیا،ڈکٹیٹرز کو آئین سے کھلواڑ کرنے کا اختیار دیا گیا،جب ڈکٹیٹر کو پہلی بار کٹہرے میں… Continue 23reading ووٹ کو عزت نہ ملی اور قانون کی حکمرانی نہ آئی تو ملک میں کیا ہوسکتا ہے ؟ ایسے ممالک اپنے دفاع کے قابل نہیں رہتے ، خاص طور پر جب ۔۔۔ نواز شریف حکومت پر برس پڑے ، بڑا اعلان کر دیا



































