کراچی والے بارشوں کیلئے ہو جائیں پھر تیار محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
کراچی(این این آئی)شہرقائد میں رواں ماہ اوراکتوبر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کا اختتام ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں مون سون کی بارشوں کا کوئی امکان نہیں، تاہم رواں ماہ اوراکتوبر میں سمندرکی نچلی… Continue 23reading کراچی والے بارشوں کیلئے ہو جائیں پھر تیار محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی





































