جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

عوام کے اپنے گھر کا خواب ہو گا اب پورا ،حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ شروع کر دیا

datetime 26  جولائی  2020

عوام کے اپنے گھر کا خواب ہو گا اب پورا ،حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ شروع کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا پاکستان ہاؤسنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا جس سے معیشت کا پہیہ تیز گھومے گا۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ اس منصوبے سے عوام کا اپنے… Continue 23reading عوام کے اپنے گھر کا خواب ہو گا اب پورا ،حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ شروع کر دیا

آٹا چینی مافیا کی انکوائری ہو رہی ہے جب کینسر کا علاج کیا جاتا ہے تو پورے جسم میں درد ہوتا ہے ،پاکستان اس وقت مشکل حالت میں ہے، انتہائی دھماکہ خیز بیان

datetime 26  جولائی  2020

آٹا چینی مافیا کی انکوائری ہو رہی ہے جب کینسر کا علاج کیا جاتا ہے تو پورے جسم میں درد ہوتا ہے ،پاکستان اس وقت مشکل حالت میں ہے، انتہائی دھماکہ خیز بیان

نارووال ( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی یوتھ افیئرعثمان ڈار نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران اور ان کی طرف سے ٹائیگر فورس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو بغیر معاوضہ کے خدمت کر رہے ہیں،جس جذبے عزم کے ساتھ ٹائیگر فورس نے وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دیا… Continue 23reading آٹا چینی مافیا کی انکوائری ہو رہی ہے جب کینسر کا علاج کیا جاتا ہے تو پورے جسم میں درد ہوتا ہے ،پاکستان اس وقت مشکل حالت میں ہے، انتہائی دھماکہ خیز بیان

آٹا چینی کی قیمتوں میں اضافہ سمیت مہنگائی نے عوام کو دن میں تارے دکھا دیے، حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیدیا گیا

datetime 26  جولائی  2020

آٹا چینی کی قیمتوں میں اضافہ سمیت مہنگائی نے عوام کو دن میں تارے دکھا دیے، حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیدیا گیا

کراچی(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آٹا چینی کی قیمتوں میں اضافہ سمیت مہنگائی نے عوام کو دن میں تارے دکھا دیئے ہیں۔ لوگوں کے پاس جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں… Continue 23reading آٹا چینی کی قیمتوں میں اضافہ سمیت مہنگائی نے عوام کو دن میں تارے دکھا دیے، حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیدیا گیا

گوادر بندرگاہ سے پہلی بارتجارتی سامان کی ترسیل شروع، سی پیک روٹ سے سامان پڑوسی ملک روانہ

datetime 26  جولائی  2020

گوادر بندرگاہ سے پہلی بارتجارتی سامان کی ترسیل شروع، سی پیک روٹ سے سامان پڑوسی ملک روانہ

گوادر(این این آئی)گوادر بندرگاہ سے پہلی بار افغانستان کے لیے تجارتی سامان کی ترسیل شروع ہو گئی۔پاک افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے سامان کی پہلا کھیپ بذریعہ سڑک گوادر پورٹ سے افغانستان روانہ ہوگئی ہے، 15 ٹریلر گاڑیوں پرمشتمل افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے سامان کو بذریعہ سڑک افغانستان روانہ کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں پورٹ حکام… Continue 23reading گوادر بندرگاہ سے پہلی بارتجارتی سامان کی ترسیل شروع، سی پیک روٹ سے سامان پڑوسی ملک روانہ

پاکستان کے دو اہم شہروں کے مین بازاروں اور مارکیٹوں سے چینی غائب ، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 26  جولائی  2020

پاکستان کے دو اہم شہروں کے مین بازاروں اور مارکیٹوں سے چینی غائب ، انتہائی افسوسناک صورتحال

پاکپتن(آن لائن) پاکپتن اور عارفوالا کے مین بازاروں اور مارکیٹوں سے چینی غائب ہو گئی۔تاجروں کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے ان کو 70روپے فی کلو چینی فروخت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اور ایسا نہ کرنے پر بھاری جرمانے کئے جا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف شوگر ملز مافیا نے کریانہ سٹوروں… Continue 23reading پاکستان کے دو اہم شہروں کے مین بازاروں اور مارکیٹوں سے چینی غائب ، انتہائی افسوسناک صورتحال

پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نعرے پر قوم کو بے وقوف بنایا، ہر کوئی لوٹ مار کر رہا ہے مگر حکومت خود کو فرشتہ ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہے ،مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 26  جولائی  2020

پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نعرے پر قوم کو بے وقوف بنایا، ہر کوئی لوٹ مار کر رہا ہے مگر حکومت خود کو فرشتہ ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہے ،مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

ہنگو (این این آئی) ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت شاہین حاجی اپنے سینکڑوں کارکنان اور رفقا سمیت جے یو آئی میں شامل ہو گئے،جمعیت علماء اسلام کی نظریاتی اور خدمت پر مبنی سیاست اک معترف ہوں،پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نعرے پر قوم کو بے وقوفی بنایا،موجودہ حکومت کا انجام قریب ہے،جمعیت ملک کومسائل… Continue 23reading پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نعرے پر قوم کو بے وقوف بنایا، ہر کوئی لوٹ مار کر رہا ہے مگر حکومت خود کو فرشتہ ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہے ،مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

شبلی فراز کو مراد سعید بننے پر مبارکباد ہو ، ایک نیازی نے مشرقی پاکستان کھویا دوسرے نے کشمیر ،پیپلز پارٹی کا حیران کن دعویٰ

datetime 26  جولائی  2020

شبلی فراز کو مراد سعید بننے پر مبارکباد ہو ، ایک نیازی نے مشرقی پاکستان کھویا دوسرے نے کشمیر ،پیپلز پارٹی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ شبلی فراز کو مراد سعید بننے پر مبارکباد ہو ، ایک نیازی نے مشرقی پاکستان کھویا دوسرے نے کشمیر ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سیاستدانوں پر الزام تراشی کرنے والی فیکٹری نے عمران خان ایجادکیا، شوکت خانم ٹرسٹ… Continue 23reading شبلی فراز کو مراد سعید بننے پر مبارکباد ہو ، ایک نیازی نے مشرقی پاکستان کھویا دوسرے نے کشمیر ،پیپلز پارٹی کا حیران کن دعویٰ

پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا،پاکستان کی سعودی عرب کو یقین دہانی

datetime 26  جولائی  2020

پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا،پاکستان کی سعودی عرب کو یقین دہانی

اسلام آباد(آن لائن )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں کرونا وبائی صورتحال سمیت دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر خارجہ نے اپنی اور وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سعودی… Continue 23reading پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا،پاکستان کی سعودی عرب کو یقین دہانی

حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 26  جولائی  2020

حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاق میں موجود پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی حکومت اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ 18 اگست کو پیش کرے گی اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکردگی رپورٹ کی تیاری کے لیے وزارتِ اطلاعات اور متعلقہ محکموں کو ٹاسک دے دیا گیا ہے۔اس رپورٹ میں وزیراعظم کی سفارتی محاذ… Continue 23reading حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا فیصلہ