خلع کی شرح میں ہوشربا اضافہ، فیملی کورٹس میں کیسز کے انبار لگ گئے
اسلام آباد (این این آئی)شہر اقتدار میں خلع کی شرح میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ فیملی کورٹس میں کیسز کے انبار لگ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رواں سال اب تک 45ہزار سے زائد خلع اور نان نفقہ کے کیسز دائر کیے جا چکے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں ہر ماہ… Continue 23reading خلع کی شرح میں ہوشربا اضافہ، فیملی کورٹس میں کیسز کے انبار لگ گئے











































