ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا گٹھ جوڑ مزید مضبوط مریم نواز نے بلاول بھٹو کو چائے پر مدعو کرلیا
اسلام آباد(آن لائن/ این این آئی) پاکستان مسلم ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو چائے پر مدعو کر لیا۔دونوں رہنما ان دنوں گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں دو نوں کی چائے پر ملاقات ہو گی جس میں ملک… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا گٹھ جوڑ مزید مضبوط مریم نواز نے بلاول بھٹو کو چائے پر مدعو کرلیا




































