وضو نماز کے علاوہ دن میں کئی بار کریں، وضو کورونا وائرس کااینٹی بائیو ٹک علاج قرار
کراچی(این این آئی)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی روک تھام کیلئے حکومتی اقدامات کے ساتھ ہیں مزارات ایس او پیز کے تحت کھلے رکھے جائیں ،کورونا وباء کوا حتیاطی تدابیر اوربزرگان دین کے وسیلے سے دعائوں کے ذریعے شکست دی جاسکتی ہے،کورونا وباء ہے تو اس… Continue 23reading وضو نماز کے علاوہ دن میں کئی بار کریں، وضو کورونا وائرس کااینٹی بائیو ٹک علاج قرار



































