عوام کے لئے بی آ ر ٹی کا سفر بھی مہنگا ہو گیا
پشاور (آن لا ئن ) پشاور میں جدید سفری سہولیات کے منصوبے بی آر ٹی کا کارڈ مہنگا کر دیا گیا ہے۔ زو کارڈ کی قیمت 100 سے بڑھا کر 250 روپے کرنے پر شہریوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میں بی آ ر ٹی منصوبہ شہریوں… Continue 23reading عوام کے لئے بی آ ر ٹی کا سفر بھی مہنگا ہو گیا


































