مولانا فضل الرحمان کواپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ کا ویڈیو لنک اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں (ن) لیگ قائد نوازشریف،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری،جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کواپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی اہم ذمہ داری سونپ دی گئی