بلاول بھٹو نے پارٹی آفس میں لگی شاہ محمود قریشی کی تصویر اتارنے سے کیوں منع کردیا؟کائرہ منہ تکتے رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ماڈل ٹائون لاہور میں واقع پارٹی کے پنجاب آفس میں لگی شاہ محمود قریشی کی تصویر ہٹانے سے منع کر دیا ۔روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے صحافیوں کو بتایا کہ دفتر میں لگی سابق… Continue 23reading بلاول بھٹو نے پارٹی آفس میں لگی شاہ محمود قریشی کی تصویر اتارنے سے کیوں منع کردیا؟کائرہ منہ تکتے رہ گئے