منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

شیخ رشید نے آج بڑے سانحہ کی پیشگوئی کر دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

شیخ رشید نے آج بڑے سانحہ کی پیشگوئی کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کردیا۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں کوئی بڑا سانحہ ہو سکتا ہے تاہم دعا گو ہوں کوئٹہ اور پشاور کے جلسے خیریت سے ہو جائیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان میں… Continue 23reading شیخ رشید نے آج بڑے سانحہ کی پیشگوئی کر دی

فیصل آباد میں 2 نو عمر بہنوں کا اغوا،6 روز تک زیادتی کا انکشاف 15 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

فیصل آباد میں 2 نو عمر بہنوں کا اغوا،6 روز تک زیادتی کا انکشاف 15 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد کے محلہ اشرف آباد سے 15 افراد 2نو عمر بہنوں کو اغوا کر کے 6دن تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ ملزموں نے ان کی تصاویر اور فحش فلمیں بھی بنا لیں۔ بااثر ملزموں کی طرف سے پیچھا نہ چھوڑنے پر والدہ کی طرف سے 15 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج… Continue 23reading فیصل آباد میں 2 نو عمر بہنوں کا اغوا،6 روز تک زیادتی کا انکشاف 15 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

وہ لوگ جو وزیراعلیٰ کے آنے سے پہلے ہی لاہور اورنج ٹرین کا افتتاح کر کے چلے گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

وہ لوگ جو وزیراعلیٰ کے آنے سے پہلے ہی لاہور اورنج ٹرین کا افتتاح کر کے چلے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے صدر و سابق وزیراعلی پنجاب شہبا زشریف کے دورے حکومت میں شروع ہونے والے منصوبے اورنج ٹرین کاپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمائوں ایاز صادق ، سعد رفیق سمیت دیگر نے افتتاح کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےلیگی رہنماایاز صادق نے کہاکہ آج اورنج لائن ٹرین… Continue 23reading وہ لوگ جو وزیراعلیٰ کے آنے سے پہلے ہی لاہور اورنج ٹرین کا افتتاح کر کے چلے گئے

سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)سندھ کے سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گندم خریداری سینٹرز اور گوداموں میں خردبرد کی اطلاعات پر ڈی جی نیب سکھر نے نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا تھا کہ معاملے کی تہہ تک پہنچ… Continue 23reading سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

عمران صاحب شہبازشریف کو جیل میں بندکرکے ان کے عوامی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کچھ شرم تو آرہی ہوگی، ن لیگ نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

عمران صاحب شہبازشریف کو جیل میں بندکرکے ان کے عوامی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کچھ شرم تو آرہی ہوگی، ن لیگ نے بڑا بیان داغ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اورنج لائن منصوبے کے افتتاح پر شہبازشریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب شہبازشریف کو جیل میں بندکرکے ان کے بنائے شاہکار عوامی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کچھ شرم تو آرہی ہوگی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading عمران صاحب شہبازشریف کو جیل میں بندکرکے ان کے عوامی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کچھ شرم تو آرہی ہوگی، ن لیگ نے بڑا بیان داغ دیا

38دن بعد بحال ہونیوالی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

38دن بعد بحال ہونیوالی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ماہ 8روز کے بعد دوبارہ بحال ہونے والی پشاور بی آر ٹی بس دوبارہ خراب ہوگئی۔بس حیات آباد فیز3 کے قریب خراب ہوئی،ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس ٹیکنیکل فالٹ کے باعث خراب ہوئی، بس کے کلچ میں مسئلہ آیا ہے ،جلد مسئلہ حل کر لیا جائے گا۔باقی بسیں روٹ پر چل… Continue 23reading 38دن بعد بحال ہونیوالی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب

’’سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبہ‘‘ 30کلو میٹر کا سفر کتنے منٹ میں طے ہو گا ، اور یکطرفہ کرایا کتنا ہو گا ؟تفصیلات جاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

’’سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبہ‘‘ 30کلو میٹر کا سفر کتنے منٹ میں طے ہو گا ، اور یکطرفہ کرایا کتنا ہو گا ؟تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والے اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبے کے نمایاں خدو خال کچھ اس طرح سے ہیں۔ ٹرین علی ٹائون تا ڈیرہ گجراں27کلو میٹر کا فیصلہ صرف 45منٹ میں طے کرے گی ۔ مسافروں کی سہولت کیلئے ہر کلو میٹر پر اسٹیشن بنایا گیا ہے… Continue 23reading ’’سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبہ‘‘ 30کلو میٹر کا سفر کتنے منٹ میں طے ہو گا ، اور یکطرفہ کرایا کتنا ہو گا ؟تفصیلات جاری

نواز شریف اپنے لوگوں سے کس بات پر ناراض ہوگئے؟ تہلکہ خیز انکشا ف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

نواز شریف اپنے لوگوں سے کس بات پر ناراض ہوگئے؟ تہلکہ خیز انکشا ف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نون اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اب بھی رابطے ہیں لیکن نواز شریف اپنی جارحانہ حکمت عملی پر پیش قدمی کے فیصلے پر قائم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے اہم معاون شہزاد اکبر نے حال ہی میں کہا تھا کہ جس وقت شہباز شریف نیب کی حراست میں تھے… Continue 23reading نواز شریف اپنے لوگوں سے کس بات پر ناراض ہوگئے؟ تہلکہ خیز انکشا ف

بابوسرٹاپ پر شدید برفباری، کئے مقامات پر استے بند سیاح پھنس گئے، کئی قریبی گائوں منتقل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

بابوسرٹاپ پر شدید برفباری، کئے مقامات پر استے بند سیاح پھنس گئے، کئی قریبی گائوں منتقل

گلگت (این این آئی)بابوسرٹاپ، نانگاپربت، فیری میڈوس، بٹوگاہ ٹاپ پرموسم سرما کی پہلی ہی شدید برف باری کے باعث کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہیں، متعددسیاح پھنس گئے، 20گاڑیوں کو ریسکیو کرکے مسافروں کو قریبی گائوں منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق موسم سرماکی پہلی فباری کیباعث بابوسرٹاپ ،نانگا پربت، فیری میڈوس، بٹوگاہ… Continue 23reading بابوسرٹاپ پر شدید برفباری، کئے مقامات پر استے بند سیاح پھنس گئے، کئی قریبی گائوں منتقل