خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سیل
پشاور ( آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے۔کورونا کیسز سامنے آنے پر خیبر پختونخوا میں بند کیے گئے تعلیمی اداروں میں 4 سرکاری اور ایک نجی اسکول شامل ہے۔ وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ اساتذہ کلاس… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سیل