مقررہ وقت سے قبل پتنگ سازی یا پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد ، مراسلہ جاری
لاہور( این این آئی)پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کاکمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز کو جاری کردہ مراسلہ میں پنجاب بھر میں پتنگ بازی کی ممانعت کے قانون پر عملدرآمد کیلئے ہدایات دی گئی ہیں۔ بعض… Continue 23reading مقررہ وقت سے قبل پتنگ سازی یا پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد ، مراسلہ جاری









































