تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی’ شاہ محمود قریشی
لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی جو… Continue 23reading تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی’ شاہ محمود قریشی