سوشل میڈیا پر صارفین کی مریم نواز کو حلیمہ سلطان سے تشبیہ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سطان ’ اسرا بلگیچ ‘ کے مشابہہ نظر آئیں۔مریم نواز گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران بدھ کے روز جو لباس پہنی ہوئی تھیں، اس میں وہ ارطغرل غازی کی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر صارفین کی مریم نواز کو حلیمہ سلطان سے تشبیہ



































