ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

بڑھتی ہوئی مہنگائی، عمران خان پر دبائو بڑھ گیا،بڑے فیصلے کر لئے وزیراعظم آفس میں کیا کچھ چل رہا ہے ؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

بڑھتی ہوئی مہنگائی، عمران خان پر دبائو بڑھ گیا،بڑے فیصلے کر لئے وزیراعظم آفس میں کیا کچھ چل رہا ہے ؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں اور بہتر حکمرانی کے حصول کے لئے وزیر اعظم عمران خان چند بڑے سربراہوں کو ہٹاکر اہم ارکان میں ردوبدل کا فیصلہ کرلیا ۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں کچھ اہم تبدیلیاں… Continue 23reading بڑھتی ہوئی مہنگائی، عمران خان پر دبائو بڑھ گیا،بڑے فیصلے کر لئے وزیراعظم آفس میں کیا کچھ چل رہا ہے ؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کب سنایا جائیگا ؟ عدالت نے اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کب سنایا جائیگا ؟ عدالت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان نے بریت کی استدعا کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وکیل عبداللہ بابر اعوان ایڈووکیٹ نے بریت کی درخواست کے ساتھ تحریری دلائل عدالت میں جمع کرائے۔ وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ… Continue 23reading پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کب سنایا جائیگا ؟ عدالت نے اعلان کردیا

مناسب کرایہ،ٹریفک کی پریشانی سے جان چھوٹ گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین چل پڑی،شہری خوش،بڑی تعداد میں امڈ آئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

مناسب کرایہ،ٹریفک کی پریشانی سے جان چھوٹ گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین چل پڑی،شہری خوش،بڑی تعداد میں امڈ آئے

لاہور( آن لائن) پنجاب کے شہر لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔شہریوں نے ٹرین میں سفر شروع کر دیا ہے جو حکومت کی اس سہولت سے خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ اورنج لائن ٹرین کا کرایہ مناسب ہے جبکہ ٹریفک کی پریشانی سے بھی جان چھوٹ گئی۔… Continue 23reading مناسب کرایہ،ٹریفک کی پریشانی سے جان چھوٹ گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین چل پڑی،شہری خوش،بڑی تعداد میں امڈ آئے

اداروں کی مضبوطی پاکستان کی مضبوطی،اداروں کو کمزور کرنیوالے عناصر ملک کو کمزور کرناچاہتے ہیں:عثمان بزدار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

اداروں کی مضبوطی پاکستان کی مضبوطی،اداروں کو کمزور کرنیوالے عناصر ملک کو کمزور کرناچاہتے ہیں:عثمان بزدار

لاہور ( پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا غیر فطری اتحادپاکستان کی ترقی کو روکنے کے درپے ہے- پی ڈی ایم دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے – پاکستان کے ادارے ہر شہری کے لئے قابل احترام ہیں اوراداروں کی مضبوطی پاکستان کی مضبوطی ہے-اداروں کو… Continue 23reading اداروں کی مضبوطی پاکستان کی مضبوطی،اداروں کو کمزور کرنیوالے عناصر ملک کو کمزور کرناچاہتے ہیں:عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیا ہ کے موقع پر پیغام

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیا ہ کے موقع پر پیغام

لاہور ( پ ر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیا ہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بدل کر مودی سرکار نے تمام اخلاقی، سفارتی اور سیاسی قوانین کو پامال کیا -بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے لاکھوں افراد کو… Continue 23reading وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیا ہ کے موقع پر پیغام

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا فیصل آباد کے علاقے دو بہنوں پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کانوٹس، رپورٹ طلب

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا فیصل آباد کے علاقے دو بہنوں پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کانوٹس، رپورٹ طلب

لاہور (پ ر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد کے علاقے دو بہنوں پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آبادسے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ بہنوں کو علاج معالجے کی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا فیصل آباد کے علاقے دو بہنوں پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کانوٹس، رپورٹ طلب

جرائم میں نمایاں کمی  کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس میں کونسے نمبر پر آگیا؟ عالمی سطح پر بھی اعتراف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

جرائم میں نمایاں کمی  کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس میں کونسے نمبر پر آگیا؟ عالمی سطح پر بھی اعتراف

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معاشی حب کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری آنا شروع ہوگئی ہے جس کا اعتراف اب عالمی سطح پر بھی ہونے لگا ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی کرائم ریٹ کی فہرست میں چھٹے نمبر سے ایک سو تین نمبر پر آگیا ہے۔ کرائم ریٹ میں کمی بتدریج… Continue 23reading جرائم میں نمایاں کمی  کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس میں کونسے نمبر پر آگیا؟ عالمی سطح پر بھی اعتراف

صوبہ بھر کے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

صوبہ بھر کے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سمری کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔کابینہ کمیٹی ایجوکیٹر ریکروٹمنٹ پالیسی کی منظوری… Continue 23reading صوبہ بھر کے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ

کپور حویلی کی مطلوبہ رقم نہ ملی تو اسے منہدم کرکے یہ کام کریں گے، پشاور کے ایک خاندان کا دعویٰ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

کپور حویلی کی مطلوبہ رقم نہ ملی تو اسے منہدم کرکے یہ کام کریں گے، پشاور کے ایک خاندان کا دعویٰ

پشاور (این این آئی)کپور حویلی سے متعلق پشاور کے ایک خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ کپور حویلی کی مطلوبہ رقم نہ ملی تو اسے منہدم کرکے کمرشل پلازہ بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں… Continue 23reading کپور حویلی کی مطلوبہ رقم نہ ملی تو اسے منہدم کرکے یہ کام کریں گے، پشاور کے ایک خاندان کا دعویٰ