پولیس کے اتنے افسران و اہلکار جرائم میں ملوث، وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ داخلہ نے تحریری جواب ایوان میں پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 5 سال میں اسلام آباد پولیس کے 102 افسران و عہدیداران مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔وزارتِ داخلہ کے تحریری جواب میں کہا گیا کہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پولیس عہدیداران… Continue 23reading پولیس کے اتنے افسران و اہلکار جرائم میں ملوث، وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف