اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

ایمپائر نے بھی اپنوں کے جھرمٹ میں ’’پی ڈی ایم الیون‘‘ کے مقابلے میں ’’عمرانی الیون‘‘ کے ساتھ دینے کا اعلان ڈنکے کی چوٹ پر کردیا ،حافظ حسین احمد کا دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

ایمپائر نے بھی اپنوں کے جھرمٹ میں ’’پی ڈی ایم الیون‘‘ کے مقابلے میں ’’عمرانی الیون‘‘ کے ساتھ دینے کا اعلان ڈنکے کی چوٹ پر کردیا ،حافظ حسین احمد کا دعویٰ

کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ایمپائر کے ساتھ ’’میچ فکسنگ ‘‘ کے عالمی شہرت یافتہ نے سیاسی سیریز میں بھی اسی ’’طریقہ واردات‘‘ کو اپنائے رکھا دراصل عمرانی یوٹرن ان کی سیاسی ’’بال ٹمپرنگ‘‘ ہے ۔ وہ اتوار کو پی ڈی ایم… Continue 23reading ایمپائر نے بھی اپنوں کے جھرمٹ میں ’’پی ڈی ایم الیون‘‘ کے مقابلے میں ’’عمرانی الیون‘‘ کے ساتھ دینے کا اعلان ڈنکے کی چوٹ پر کردیا ،حافظ حسین احمد کا دعویٰ

ٹک ٹاک،یو ٹیوب یا فیس بک کمپنیاں نہیں بلکہ انہیں پورا ملک سمجھیں ،وفاقی وزیر نے ٹک ٹاک پر نظرثانی بارے اہم بات کر دی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

ٹک ٹاک،یو ٹیوب یا فیس بک کمپنیاں نہیں بلکہ انہیں پورا ملک سمجھیں ،وفاقی وزیر نے ٹک ٹاک پر نظرثانی بارے اہم بات کر دی

سیالکوٹ (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی تحریک کا کوئی جواز نہیں بنتا ،ٹیکنالوجی کے ذریعے ہی ملک کو آگے لیکر جائینگے ،روٹین کے آلو، مٹر،گاجر وغیرہ بیچ کر نہ توہم ترقی کرسکتے ہیں اور نہ ہی اپنی حالت بدل سکتے ہے،ایف اے ٹی کے حوالے… Continue 23reading ٹک ٹاک،یو ٹیوب یا فیس بک کمپنیاں نہیں بلکہ انہیں پورا ملک سمجھیں ،وفاقی وزیر نے ٹک ٹاک پر نظرثانی بارے اہم بات کر دی

گلگت بلتستان سی پیک کا گیٹ وے ہے، الیکشن فیئر اور فری ہونے چاہئیں، چودھری برادران کا مطالبہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

گلگت بلتستان سی پیک کا گیٹ وے ہے، الیکشن فیئر اور فری ہونے چاہئیں، چودھری برادران کا مطالبہ

لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کی معیشت اور دفاع کیلئے بڑی اہمیت کا حامل اور سی پیک کا گیٹ وے ہے، یہی وجہ ہے کہ ہماری جماعت پاکستان مسلم لیگ نے ہمیشہ… Continue 23reading گلگت بلتستان سی پیک کا گیٹ وے ہے، الیکشن فیئر اور فری ہونے چاہئیں، چودھری برادران کا مطالبہ

پورا ہفتہ شدید گرمی، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری،شہری یہ کام کریں، محکمہ موسمیات نے ہدایات جاری کر دیں

ہیٹ ویو
ہیٹ ویو
datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

پورا ہفتہ شدید گرمی، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری،شہری یہ کام کریں، محکمہ موسمیات نے ہدایات جاری کر دیں

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں پورا ہفتہ گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہرقائد سمیت سندھ بھر کے لیے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران دن میں 11 بجے سے 4 بجے کے دوران شہری بلاضرورت گھروں… Continue 23reading پورا ہفتہ شدید گرمی، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری،شہری یہ کام کریں، محکمہ موسمیات نے ہدایات جاری کر دیں

کرپشن ختم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ،ترقیاتی کاموں میں کتنے فیصد کرپشن ہو رہی ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

کرپشن ختم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ،ترقیاتی کاموں میں کتنے فیصد کرپشن ہو رہی ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی) جمعیت علما اسلام کراچی کے رہنما سابق رکن سندھ اسمبلی حافظ محمد نعیم نے کہا ہے کہ کرپشن ختم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے،ترقیاتی کاموں میں 70 فیصد سے زائد کی کرپشن ہورہی ہے جس میں یوسی ملازمین سے لیکر ٹاون ڈسٹرکٹ سٹی صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے انجینئرز اور دیگر… Continue 23reading کرپشن ختم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ،ترقیاتی کاموں میں کتنے فیصد کرپشن ہو رہی ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں درآمدی گندم ختم، کتنی گندم ریلیز کی جا رہی ہے؟ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں درآمدی گندم ختم، کتنی گندم ریلیز کی جا رہی ہے؟ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کا انکشاف

لاہور( این این آئی) فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا نے کہا ہے کہ پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں درآمدی گندم ختم ہو گئی ہے،سرکاری گوداموں سے930 ملزکو محدود حد تک گندم ریلیز کی جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے کی ضرورت… Continue 23reading پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں درآمدی گندم ختم، کتنی گندم ریلیز کی جا رہی ہے؟ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کا انکشاف

15 سالہ لڑکی کی عزت لوٹ لی گئی، عزت کے لٹیروں کو نکیل نہ ڈالی جا سکی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

15 سالہ لڑکی کی عزت لوٹ لی گئی، عزت کے لٹیروں کو نکیل نہ ڈالی جا سکی

بہاول نگر(این این آئی) بہاولنگر کے علاقے حافظ آباد میں 2 ملزمان نے آٹھویں کی طالبہ کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاولنگر کے تھانہ تخت محل کی حدود میں واقع علاقے حافظ آباد میں 15 سالہ لڑکی کو گھر سے اغوا کے بعد اس کی عزت لوٹ… Continue 23reading 15 سالہ لڑکی کی عزت لوٹ لی گئی، عزت کے لٹیروں کو نکیل نہ ڈالی جا سکی

اگر پارلیمنٹ غیرآئینی ہے تو مولانا فضل الرحمان کا بیٹا ایوان کا حصہ کیوں ہے؟بڑا سوال پوچھ لیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

اگر پارلیمنٹ غیرآئینی ہے تو مولانا فضل الرحمان کا بیٹا ایوان کا حصہ کیوں ہے؟بڑا سوال پوچھ لیا گیا

صوابی(این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے یہ لوگ بے روزگار ہوگئے، اگر پارلیمنٹ ناجائز ہے تو مولانا کا بیٹا ایوان میں کیوں اور فضل الرحمان نے صدارتی الیکشن میں حصہ کیوں لیا۔ صوابی کے علاقے اتلہ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے اسد… Continue 23reading اگر پارلیمنٹ غیرآئینی ہے تو مولانا فضل الرحمان کا بیٹا ایوان کا حصہ کیوں ہے؟بڑا سوال پوچھ لیا گیا

ن لیگ کا ورکر باہر نکلنے کو تیار نہیں، شہباز شریف گرفتاری دے کر جیل کے پرسکون گوشے میں جا کر بیٹھ گئے، اعتزاز احسن کھل کر بول پڑے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

ن لیگ کا ورکر باہر نکلنے کو تیار نہیں، شہباز شریف گرفتاری دے کر جیل کے پرسکون گوشے میں جا کر بیٹھ گئے، اعتزاز احسن کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قانون دان اعتزاز احسن سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ پی ڈی ایم کا اتحاد کتنا مضبوط ہے تو اس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اتحاد اتنا مضبوط ہو گا جتنا پنجاب چاہے گا،… Continue 23reading ن لیگ کا ورکر باہر نکلنے کو تیار نہیں، شہباز شریف گرفتاری دے کر جیل کے پرسکون گوشے میں جا کر بیٹھ گئے، اعتزاز احسن کھل کر بول پڑے